ریاست کرناٹک کے شہر میسور کے سفاری انتھاراسانتھ جنگل میں ایک شیر نے سانپ کا شکار کیا۔ جنگل میں سیر کے لئے آئے ایک سیاح نے اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
شیر نے سانپ کا شکار کیا - میسور
میسور کے جنگل میں شیر نے سانپ کا شکار کیا۔ اس دوران سیاح نے اس پورے واقعے کو کیمرے میں قید کر لیا۔
شیر نے سانپ کا شکار کیا