ETV Bharat / state

گلبرگہ میں تین روزہ لاک ڈاؤن شروع - lockdown in gulbarga town

کرناٹک کے گلبرگہ ضلع میں ڈپٹی کمشنر گلبرگہ واسوریڈی وجتا جیوتسنا نے کورونا وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لئے گلبرگہ ضلع میں 20 مئی سے لے کر 23 مئی تک مکمل تین دنوں کا سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔

kagul _ vidio_ 3 day full lacdon _7204792
گلبرگہ میں تین روزہ لاک ڈاؤن شروع
author img

By

Published : May 21, 2021, 7:44 AM IST

Updated : May 21, 2021, 8:20 AM IST

گلبرگہ ضلع میں ڈپٹی کمشنر گلبرگہ واسوریڈی وجتا جیوتسنا نے کورونا وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لئے گلبرگہ ضلع میں 20 مئی سے لے کر 23 مئی تک مکمل تین دنوں کا سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔

گلبرگہ میں تین روزہ لاک ڈاؤن شروع

ریاست بھر میں پہلے سے ہی لاک ڈاؤن جاری ہے۔ جس میں دوکان داروں کو چھوٹ دی گئی تھی۔ لیکن 20 مئی سے تین دنوں کے لاک ڈاؤن میں تبدیلی کی گئی ہے۔ جس میں 23 مئی کی صبح تک دوکانیں اور عوام کے بلا وجہ باہر نکلنے پر بھی سخت پابند رہے گی۔ اس کے مدنظر یہاں کیرانہ بازار، پوپر مارکیٹ، سبزی مارکیٹ، گوشت مارکیٹ بند دیکھنے کو ملا ۔ یہاں 20 مئی کے پہلے دن سخت مکمل لاک ڈاؤن دیکھنے کو ملا۔

Last Updated : May 21, 2021, 8:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.