ETV Bharat / state

تالاب میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت - ڈوبنے سے تین بچوں کی موت

کرناٹک میں ایک تالات میں ڈوب جانے کی وجہ سے تین بچوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

تالاب میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 4:50 PM IST

ریاست کرناٹک میں ایم ایم ہلس علاقے کے ہَنور تلوک میں ایک تالات میں ڈوب جانے کی وجہ سے تین بچوں کی موت ہوگئی۔

پولیس نے بتایاکہ اتوار کی شام کو تین بچے تالاب میں ڈوب گئے تھے، ہلاک ہونےو الے بچوں کی شناخت نیکیتاعمر چھ برس، انوپماعمر پانچ برس اور پرنیتا عمر پانچ برس کے طور پر کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ مقامی پولیس کے مطابق علاقے کی پولیس نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.