ETV Bharat / state

بنگلور: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین کا سیلاب

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے فیض عمر عیدگاہ میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہرین کا سیلاب امڈ پڑا جن میں کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین کا سیلاب

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:08 PM IST

اس موقع پر ای. ٹی. وی بھارت نے متعدد نوجوانوں سے بات کی کہ وہ شہریت ترمیمی قانون کو کس طرح سے دیکھتے ہیں؟

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین کا سیلاب

نوجوان طبقہ کا ان قوانین کے متعلق کہنا ہے کہ مرکزی حکومت اپنے گزشتہ چھ برسوں کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے یہ قوانین لارہی ہے تا کہ وہ ملک کے لوگوں کو گمراہ کر ان کے ذہنوں کو اصل مدعوں سے ہٹایا جاسکے۔

نوجوان طبقہ کا سوال ہے کہ ملک کے بے روزگار نوجوانوں کو نوکریاں دینے میں ناکام مرکزی حکومت غیر ملکی مہاجرین کو لاکر انہیں کام کاج کیسے دیں گے؟ ان مہاجرین کو شہریت دینے کے بعد انہیں کہاں بسایا جائے گا؟

خاص طور پر نوجوان، حکومت سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ وہ اپنی انتظامیہ کو ملک کے بنیادی مسائل جیسے روزگار، خواتین کا تحفظ، صنعتکاروں کے مسائل وغیرہ کو حل کرنے کی کوششوں میں لگائے نہ کہ عوام مخالف قوانین بناکر لوگوں کو گمراہ کرے۔

Intro:عیدگاہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجیوں کا سیلاب Body:عیدگاہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجیوں کا سیلاب Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.