ETV Bharat / state

کرناٹک میں 47،563 کورونا کیسز درج - کرناٹک میں کورونا کیسز

بنگلورو اربن ضلع انفیکشن میں سرفہرست رہا جہاں 21،354 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، اس کے بعد تمکورو میں 2،419 کیسز، میسورو میں 2،294 کیسز، گلبرگہ میں 1،661، باگلکوٹ میں 1،563، دکشن کنڑا میں 1،513 کیسز، منڈیہ میں 1،225 اور اڈوپی میں 1043 درج ہوئے۔

کرناٹک میں 47،563 کوروناکیسزدرج
کرناٹک میں 47،563 کوروناکیسزدرج
author img

By

Published : May 9, 2021, 12:02 PM IST

ریاست کرناٹک میں کووڈ-19 سے ہونے والی اموات کی کل تعداد ہفتے کے روز 18،000 کی حد سے تجاوز کرگئی جبکہ 482 اموات ہوئیں ہیں۔ اور محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 47،563 کووڈ پازیٹو کیسز درج ہوئے ہیں جس کے بعد کل تعداد 18.86 لاکھ ہوگئی۔

گزشتہ روز کل 34،881 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ریلیز کیا گیا۔ اب تک ریاست میں مجموعی طور پر 18،86،448 مثبت کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جس میں 18،286 اموات اور 13،19،301 صحتیاب ہونے کے کیسز شامل ہیں۔

بنگلورو اربن ضلع انفیکشن میں سرفہرست رہا جہاں 21،354 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، اس کے بعد تمکورو میں 2،419 کیسز، میسورو میں 2،294 کیسز، گلبرگہ میں 1،661، باگلکوٹ میں 1،563، دکشن کنڑا میں 1،513 کیسز، منڈیہ میں 1،225 اور اڈوپی میں 1043 درج ہوئے۔

ان کے علاوہ دیگر اضلاع میں ہر ایک میں 500 سے زیادہ کیس درج کئے گیے ہیں۔ تازہ بلیٹن کے مطابق، اب تک مجموعی طور پر 2.69 کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.