ETV Bharat / state

کلبرگی انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کا حکم واپس لیا - لاک ڈاؤن

کرناٹک میں وزیراعلی بی ایس یدی یورپا کے کل کے حکم کے بعد کلبرگی ضلع انتظامیہ نے 27 جولائی تک لاک ڈاؤن میں اضافہ کئے جانے کے حکم کو واپس لے لیا ہے۔

کلبرگی انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کا حکم واپس لیا

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 7:57 PM IST

کلبرگی کے ڈپٹی کمشنر بی شرت نے کہا کہ منگل کی دیر رات بات چیت کے بعد وزیراعلی کے حکم کی بنیاد پر بدھ کو لاک ڈاؤن کا حکم واپس لے لیا گیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ لاک ڈاؤن کچھ شرائط کے ساتھ واپس لے لیا گیا ہے اور سیل کئے گئے علاقوں میں پابندیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے لوگوں سے سماجی دوری بنائے رکھنے اور خود کی حفاظت کے لئے احتیاطی اقدام اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

اس دوران کلبرگی میں منگل کو انفیکشن کے 99 معاملے سامنے آئے جس کے بعد ضلع میں متاثرین کی تعداد 2966 ہوگئی ہے۔ اس میں 1092 فعال معاملے ہیں، 1826 لوگ صحت مند ہوئے ہیںاور 46 لوگوں کی اموات ہوچکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.