ETV Bharat / state

طلبا کے سر میں باکس پہنا کر امتحان لیا جارہا ہے - امتحان ہال میں طلبا نقل نہ کر سکیں

امتحان ہال میں طلبا نقل نہ کرسکیں جس کے لیے کالج انتظامیہ نے طلبا کے سر میں کارٹون لگا کر امتحان لینے کی نئی ترکیب نکالی ہے۔

طلبہ کے سر میں باکس لگا کر لیا جا رہا امتحان
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 8:45 AM IST

ریاست کرناٹک کے ہاویری شہر کے بھگت پی یو کالج میں طلبا کے ساتھ امتحان لکھنے کا ایک عجیب معاملہ منظرعام پر آیا ہے۔

طلبہ کے سر میں باکس لگا کر لیا جا رہا امتحان۔ویڈیو

امتحان حال میں طلبا کے سر پر کارٹون ڈال کر امتحان لینے کا ویڈیو شوشل میڈیہ پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

کالج انتظامیہ کمیٹی کے جانب سے طلبا کے سر پر کارٹون لگا کر امتحان لیے جانے پر ہاویری ضلع محکمہ تعلیم آفیسر نے کالج کے انتظامیہ کمیٹی پر سخت تنقید کی ہے۔

طلبہ کے سر میں باکس لگا کر لیا جا رہا امتحان
طلبہ کے سر میں باکس لگا کر لیا جا رہا امتحان

محکمہ تعلیم آفیسر نے کہا کہ طلبا کے والد ین اس معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.