ETV Bharat / state

Religious and Technical Education in Bidar: جامعۃ الحسنات بیدر میں دینی اور فنی تعلیم کا بہترین نظم - الماس فاؤنڈیشن بید

مفتی غلام یزدانی صدر جمعیت علماء بیدر نےکہاتعلیم یافتہ لڑکیوں کے لئے خصوصی تین سالہ عالم کورس میں لڑکیاں تین سال مکمل ہونے پر اس قابل ہوتی ہیں کہ وہ عربی عبارت کا ترجمہ کر سکتی ہیں۔ Religious and Technical Education in Bidar

جامعۃ الحسنات بیدر میں دینی اور فنی تعلیم کا بہترین نظم

author img

By

Published : Sep 12, 2022, 12:12 PM IST

مفتی غلام یزدانی صدر جمعیت علماء بیدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ الماس فاؤنڈیشن بیدرکی جانب سے ایک غیر اقامتی دینی درسگاہ جامعۃ الحسنات Jamiatul Hasanat Bidar کے نام سے چلائی جا رہی ہے جس میں تقریبا سو سے زائد لڑکیاں دینی تعلیم حاصل کر رہی ہیں جہاں خصوصی تربیت کے ساتھ فنی تعلیم بھی دی جا رہی ہے۔ Religious and Technical Education in Bidar

جامعۃ الحسنات بیدر میں دینی اور فنی تعلیم کا بہترین نظم

تعلیم یافتہ لڑکیوں کے لئے خصوصی تین سالہ عالم کورس میں لڑکیاں تین سال مکمل ہونے پر اس قابل ہوتی ہیں کہ وہ عربی عبارت کا ترجمہ کر سکتی ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے اس بیچ کے تین سال ہونے کو ہے ان بچیوں کو دیگر احادیث کی کتابوں کے ساتھ ابن ماجہ شریف بھی پڑھائی جاتی ہے۔ ابن ماجہ شریف حدیث کی ایک اہم کتاب ہے جس کے مکمل ہونے پر معروف علمائے کرام نے بچیوں کو ابن ماجہ کی آخری حدیث کا درس دیا۔

مفتی غلام یزدانی نے مزید کہا کہ جامعۃ الحسنات تمام معلمین و معلمات اور الماس فاؤنڈیشن اسکول کے تمام ذمہ داران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور بارگاہ خداوندی میں دعا کرتا ہوں کہ ملت میں عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم و تربیت پر جو محنت کی جا رہی ہے اس کو قبول فرمائے آمین۔

یہ بھی پڑھیں: Mahmood Madani on Govt Schools سرکاری اسکولز کا سروے کیوں نہیں، محمود مدنی کا سوال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.