ETV Bharat / state

دارالعوام فیضان مدینہ میں 101 واں عرس - دارالعلوم فیضان مدینہ مدارس کے مولانا

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری ہرے کیرور کے دارالعلوم اہل سنت فیضان مدینہ میں 101 واں سالانہ عرس اعلی حضرت منایا گیا۔

دارالعوام فیضان مدینہ میں 101 واں عرس
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 1:00 PM IST

اس موقع پر دارالعلوم میں طلبہ اور اساتذہ کی جانب سے قرآن خوانی اور نعتیہ و تقریری پروگرام کیا گیا۔

اس موقع پر دارالعلوم فیضان مدینہ مدارس کے مولانا محمد امان اللہ نےکہا کہ 'اعلی حضرت کئی زبانوں کے ماہر تھے انھوں نے کتابیں لکھی ہیں۔

دارالعوام فیضان مدینہ میں 101 واں عرس

اعلی حضرت کو صرف ملک میں نہیں دنیا بھر میں جانا مانا جاتا ہے۔ اعلی حضرت امام احمد رضا نے دین اور عقیدہ کی حفاظت فرمائی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.