ETV Bharat / state

TET Exam in Yadgir یادگیر میں کرناٹک ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ کا انعقاد - Deputy Commissioner Sunil R inspected TET centers

کرناٹک ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ کا چھ نومبر کو انعقاد کیا گیا۔ اس دوران ٹی ای ٹی مراکز کا ضلع ڈپٹی کمشنر یادگیر سنیل آر نے جائزہ لیا۔ DC Sunil R inspected TET centers in Yadgir

یادگیر میں کرناٹک ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 6, 2022, 7:18 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک ٹیچر اہلیت ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران ٹی ای ٹی مراکز کا ضلع ڈپٹی کمشنر یادگیر سنیل آر نے جائزہ لیا۔ کرناٹک ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (ٹی ای ٹی) شہر کے متعدد تعلیمی مراکز میں منعقد کیا گیا۔ ضلع ڈپٹی کمشنر سنیل آر نے اکزام سینٹر کا معائنہ کیا۔TET Exam in Yadgir

یادگیر میں کرناٹک ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ کا انعقاد
یادگیر میں کرناٹک ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر نے شہر کے گورنمنٹ پری گریجویٹ کالج، گورنمنٹ ویمنس پری گریجویٹ کالج اور ہائی اسکول سیکشن، جواہر کمپوزٹ پری گریجویٹ کالج اینڈ ہائی اسکول سیکشن، سری پی ایس دوکھہ جین اسکول، گورنمنٹ ہائی اسکول اسٹیشن بازار کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ عالم حسین، ڈی ڈی پی آئی شانتاگوڑا پاٹل، تحصیلدار چناملپا گھنٹی اور امتحان سے متعلق دیگر افسران، چیف سپرنٹنڈنٹ آف ایگزامینیشن موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: TET Exam کرناٹک ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ کا چھ نومبر کو انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.