ETV Bharat / state

Tenth Standard Exam Start in Bidar بیدر میں آج سے دسویں جماعت کے امتحانات شروع - دسویں جماعت کے امتحانات شروع

ضلع بیدر کے ڈی ڈی پی آئی سلیم پاشا نے نے کہا کہ آج سے ضلع میں دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔ امتحان کے سینٹرز پر تمام تر انتظامات اور سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ طلبا کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نا ہو۔Tenth Standard Exam Start

آج سے دسویں جماعت کے امتحانات شروع
آج سے دسویں جماعت کے امتحانات شروع
author img

By

Published : Mar 31, 2023, 12:12 PM IST

بیدر میں آج سے دسویں جماعت کے امتحانات شروع

بیدر:ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں جو 15 اپریل تک جاری رہیں گے۔ بیدر ضلع کے اوراد، بسواکلیان، بھالکی بیدر، ہمناآباد علاقے میں یہ امتحانات منعقد ہوں گے۔ اوراد تعلقہ سے 3632 ، بسواکلیان سے 5581، بھالکی 4477، بیدر سے8090 ، ہمناآباد 6272 طلبہ و طالبات امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس سال بیدر ضلع میں دسویں جماعت کے امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کی تعداد 28052 ہے ان طلباء و طالبات کے لئے ریگولر سنٹر101 اور پر ویٹ سنٹر 7 اس طرح سے 108 سنٹر بنائے گئے ہیں۔طلبا کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں۔

ضلع بیدر کے ڈی ڈی پی آئی سلیم پاشا نے کہا کہ امتحانات کو صاف اور شفاف اور نقل مکت کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے ہر سنٹر میں لگائے گئے ہیں دیہاتوں کے طلبا و طالبات کے لئے محکہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے مفت سفر کی سہولت رکھی ہے طلباوطالبات اپنے ہال ٹکٹ بتا کر بسوں میں سفر کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Reservation in Karnataka ٹوبی ریزرویشن کو ختم کرنے کے معاملہ پر جذباتی نہ ہونے کی مسلمانوں سے اپیل

انہوں نے کہاکہ کوویڈ کہ کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت کی جانب سے امتحان کے سینٹرز پر خواتین کی تنعیناتی نہیں کی گئی ہے۔اس کے علاوہ طلباء طالبات کو سینٹرز پر تمام سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔تا کہ امتحان کے دوران انہیں کسی چیز کی کوئی کمی نا ہو اور وہ خوشی خوشی امتحان دے کر اپنے اپنے گھر واپس لوٹ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.