ETV Bharat / state

یادگیر میں دسویں جماعت کے امتحانات شروع - کرناٹک امتحانات

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج سے دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ یہ امتحانات 4 جولائی تک چلیں گے۔

یادگیرمیں دسویں جماعت کے امتحانات شروع
یادگیرمیں دسویں جماعت کے امتحانات شروع
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 5:16 PM IST

شہر کے جونیئر کالج میں طلباء و طالبات کے لئے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے تمام تر احتیاطی اقدامات کیے گئے۔طلبہ و طالبات کو سنیٹائزر سے ہاتھ صاف کرواتے ہوئے ماسک مفت تقسیم کیے گئے اور تھرمل اسکریننگ کی گئی۔

سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے طلباء طالبات نے امتحان لکھا۔

یادگیرمیں دسویں جماعت کے امتحانات شروع
ایگزام چیف ستیش نے بتایا کہ جونیئر کالج میں 394 طلباء طالبات امتحانات لکھ رہے ہیں جن میں سے 305 ریگولر ہیں۔واضح رہے کہ ضلع یادگیر میں 52 امتحانی مراکز ہے جن میں 17396 دسویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.