ETV Bharat / state

’ کوورنا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘ - پربھو چوہان کورونا وائرس سے متاثر

ریاست کرناٹک کے ریاستی وزیر پربھو چوہان نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر روک لگانے سے متعلق حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں۔

پربھو چوہان
پربھو چوہان
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 10:54 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں انھوں نے کہا کہ ان ہدایات کے باوجود عوام کی غیر ذمہ داری سے کام کرنے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔

انہوں نے اپیل کی ہے کہ 'کوورنا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ اپنی اور اپنے گھروالوں کی زندگی محفوظ رہ سکے'۔

انہوں نے کہا کہ عوامی مقامات پر سماجی فاصلہ ہر حال میں برقرار رکھیں۔

پربھو چوہان نے مزید کہا کہ لازمی طور پر ماسک لگائیں اور برابر ہاتھ دھوتے رہیں۔

اس کے علاوہ انھوں نے اس بات کی اپیل کی ہے کہ حکومت کی ہدایات پر لازمی طور پر عمل کریں۔

خیال رہے کہ ریاستی وزیرکے ڈرائور کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے تھے، اس کے بعد ان کی انھوں نے کورونا ٹیسٹ کروائی۔ ان کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.