ETV Bharat / state

'سی اے اے کے خلاف پورے ملک میں انقلاب ہے' - احتجاجی اجلاس میں سوامی اگنی ویش

سوامی اگنی ویش نے کہا کہ ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انقلاب پیدا ہو گیا ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے شروع ہوئی احتجاجی تحریک آج ملک کے مرد و خواتین سب شامل ہورہے ہیں۔

special talk with swami agnivesh
special talk with swami agnivesh
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 1:45 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:45 AM IST

معروفی سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ملک کے حالات اور شہریت ترمیمی قانوں کے خلاف ہونے والے احتجاج پر ای ٹی وی بھارت نے خصوصی بات چیت کی ۔

بار بار مسلمانوں کو ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے، کبھی ٹرپل طلاق، کبھی سی اے اے کے تعلق سے اور کبھی این آر سی سے۔

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس میں سوامی اگنی ویش نے شرکت کی، وہیں انہوں نے ای ٹی بھارت کے نمائندے سے بات چیت کے دوران کہا 'ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انقلاب پیدا ہو گیا ہے۔ آج نوجوان اور بزرگ خواتین ملک کی جمہوریت کی حفاظت کے لیے مظاہرے کر رہے ہیں'۔

انہوں نے مزید کہا 'وزیر اعظم نریند مودی اور امت شاہ نے مذہب کی گندی سیاست کرتے ہوئے ملک بھر میں نفرت کی دیواریں کھڑی کردی ہیں۔ آج حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ ملک میں آئی اے ایس آفیسرز تک اپنی نوکری سے استعفی دے رہے ہیں'۔

انہوں نے کہا 'ملک بھر میں آر یس ایس اور بی جے پی حکومت ملک کی ترقی کے بجائے ہندو مسلم کے درمیان نفرت پھیلانے کا کام کر رہی ہے'۔

مزید پڑھیے:-
عدالت سے انصاف کی امید لگائے کروڑوں لوگوں کو سخت مایوسی ہوئی ہے: مولانا ارشد مدنی
’ہم آئین کو بچائیں گے‘
'مسئلہ کشمیرپرثالثی کی پیشکش مسترد'

سوامی اگنی ویش نے کہا 'جب پاکستان نقشہ پر آیا تھا، تو بھارت کے مسلمانوں نے بھارت کو انتخاب کیا تھا۔ اس وقت محمد علی جناح نے بھارت کے مسلمانوں کو پاکستان میں رہنے کے لئے دوگنی جائیداد دینے کا اعلان کیاتھا، مگر بھارت کے مسلمانوں نے بھارت کو انتخاب کیا'۔

انہوں نے مزید کہا 'بار بار مسلمانوں کو ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے، کبھی ٹرپل طلاق، کبھی سی اے اے کے تعلق سے اور کبھی این آر سی کی وجہ سے۔

Intro:سوامی اگنی ویش جی کے ساتھ خصوصی گفتگو ملک کے حالات پر

Body:سوامی اگنی ویش جی کے ساتھ خصوصی گفتگو ملک کے حالات اور سی اے اے کے خلاف ہونے والے احتجاج پر. ریاست کر ناٹک کے گلبرگہ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس کے لئے آئے دہلی کے سماجی کارکن سوامی آگنی ویش سے کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کے جانب سے خصوصی گفتگو کیاگیا. اس دوران سوامی اگنی ویش نے بتاتے ہوئے کہا. ملک بھر سی اے اے کے خلاف انقلاب پیدا ہواہے. یہ سب سے پہلے جامعہ کے طلب علم کی وجہ سےآج ان ہی کی وجہ نوجوان اور بزرگ خواتین میں ملک کے دستور ہند کی حفاظت میں سبھی مذاہب کے عوام اتحاد کے ساتھ اس طرح کی لڑائی لڑتے ہوئے دیکھنے کو پہلی بار مل رہا ہے. اس طرح کے انقلاب سے ملک میں بھر سیکولر زم کا نیا سورج اگتے کی آشا دکھائی دے رہی ہے. ملک وزیر اعظم نریند موجود اور امت شاہ نے مذہب کی گندی سیاست کر تے ہوئے ملک بھر نفرت کی دیواریں کھڑی کردی ہیں. ملک اس دور کے نوجوان آئی یس یس آفسر تک اپنے نوکریوں کو استفا دیکر اس ملک کے دستور بچانے کے لئے کھڑے ہیں. ملک بھر میں آر یس یس اور بی جے پی حکومت ملک کی ترقی کے بجائے ہند، مسلم کے درمیان نفرت پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کر رہے ہیں. ملک بھر میں سی اے اے کو جاری کر کے عوام گمراہ کر نے کی کوشش کر رہے ہیں. اس ملک کے مسلمانوں کو جب ہندوستان،اور پاکستان کی تقسیم کیاگیا تھا. اس وقت مسلمانوں کے لیے محمد علی جینا نے ہندوستان کے مسلمانوں کو پاکستان میں رہنے کے لئے دوگنا جائیداد دینے کا اعلان کیاتھا. مگر ہندوستان کے مسلمانوں نے لالچ کی آس نہیں کی خود بائے چویس اس ملک کو پسند کیا. ہندوستان کے سچے دیش بھکت مسلمان ہیں. ملک کے آزادی میں سب سے زیادہ مسلمان نوجوانوں نے اپنی جان کی قربانی دی ہیں. مگر آر یس اور بی جے پی میں کے لوگوں میں ایک بھی ایسا شخص نہیں کہ آزادی میں اپنی جان کی قربانی نہیں دیا ہے. ملک کی ترقی کے سبھی مذاہب کے عوام کو اس ملک کا دستور سبھی کو برابر کا جنے کا حق دیتا ہے. یہ ملک سیکولر ملک ہے. یہاں ہر مذہب کے عوام رہتے ہیں. اس ملک کی کئ سالوں سے ایک اس ملک میں کئ مذاہب کے عوام رہتے ہیں. بی جے پی حکومت اپنی سیاسی مفاد کے لئے ملک بھر نفرت پھیلانے کا کام کر رہی ہے. بار بار مسلمانوں کوہی کبھی بیف کے نام سے کبھی طلاق، اور اب سی اے اے کے تعلق سے نشانہ بنایا جارہا ہے. اس لئے آج ملک بھر بڑی تعداد تمام. مذاہب کے عوام اور نوجوان خواتین راستوں پر اتر کر احتجاج کر تے ہوئے دکھائی دیے رہے. ملک میں اب نیا انقلاب دکھائی دیے رہا ہے... 1..0بایٹ...سوامی اگنی ویش جی سماجی کارکن دہلی

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:45 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.