ETV Bharat / state

کرناٹک: سڑک کے گڈھوں میں پودا لگاکر احتجاج - طلبا تنظیم ودیارتھی سنگھٹن

ریاست کرناٹک کے شیواموگا میں جمعہ کے روز طلبا تنظیم 'ودیارتھی سنگھٹن' کے اراکین نے شیواموگا میں سڑک کے خراب حالات کے خلاف گڈھوں میں پودا لگا کر احتجاج کیا۔

شیواموگا : خراب سڑک کے خلاف طلبا ٔ کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 11:39 AM IST

دراصل طلباء کا کہنا ہے کہ 'چار بار سے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا اور ان کے بیٹے جو تیسری بار رکن پارلیمان ہیں اور سینئر وزیر کے ایس ایشورپا، یہ سبھی شیواموگا سے ہیں ، لیکن گڑھے کے مسائل کے حل کے لئے انہوں نے کچھ نہیں کیا ہے۔

ودیارتی سنگھٹن کے صدر ونئے راجاوت نے کہا کہ 'لوگوں کو سڑک پر چلنے میں پریشانی ہو رہی ہے۔ ہر روز سڑک پر چلنے کے لئے جدوجہد کرنی پڑ رہی ہیں۔'

انہوں نے دعوی کیا کہ'کوئی بھی پارٹی ہو سب نے نوجوانوں کی زندگی کو برباد کیا ہے۔ کیونکہ علاقے میں کوئی بھی تعمیری ترقی نہیں ہوئی ہے۔ میں نے ایک خط لکھا ہے جس میں شیواموگا کے امور کو بھی شامل کیا گیا ہے۔'

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک طلبا نے کہا کہ 'یدیورپا کی حکومت کو ترقی کی فکر نہیں ہے۔ اور چار بار کے وزیر اعلی ، انتظامیہ سہی سے نہیں چلا پا رہے ہیں۔

طلباء نے ریاست میں بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور انتظامیہ سے فوری حل کا مطالبہ کیا۔

Intro:Body:

etwerg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.