ETV Bharat / state

گلبرگہ: کورونا سے متعلق افواہ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کورونا وائرس کے تعلق سے سوشل میڈیا پر افواہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

strict action will be taken against those who spread false rumors on social media related to coronavirus
کورونا کے تعلق سے غلط افواہ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 10:14 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے ایس پی نے کہا کہ 'حالیہ دنوں میں کورونا وائرس عالمی وباء پھیلنے کا علم ہر خاص و عام شہری کو ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران بیرون ممالک کے دورہ روزگار اور دیگر اسباب کے لیے شہر گلبرگہ واپس آنے والے عوام اپنی معلومات ضرور کنٹرول روم کے فون نمبر 08472_263604 اور موبائل نمبر 9480803500 پر فون کر کے تحریری یا زبانی دیں۔ اگر ایسا نہیں کریں گے تو جب ضلع پولیس کی تفتیش کے دوران حقائق کا پتہ چلے گا تو ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔'

حالیہ دنوں میں 14 مارچ تا 17 مارچ دہلی کے علاقے نظام الدین میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شریک ہو کر ضلع گلبرگہ کے مختلف علاقوں کے عوام گلبرگہ شہر واپس ہوئے ہیں۔ خود پولیس کنٹرول روم نمبر 08472-263604پر معلومات فراہم کریں۔ دیگر اس کا انکشاف ہوا توخاطیوں کے خلاف قانونی کاروائیکر تےہوئے مقدمہدرج کیاجائے گا۔

حالیہ دنوں میں بعض افراد اور سماج دشمن عناصر، ایسوسی ایشن اور ادارے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پرسوشیل میڈیا کے ذریعے، واٹس اپ، فیس بک، ٹک ٹاک اور دیگر ذرائع سے غلط خبریں پھیلاتے رہے ہیں۔ ان کے خلاف ضلع ایس پی ان پر نظر رکھ کر قانونی کارروائی کرنے کی بات کہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.