بنگلور شہر کے ایک اجلاس میں پاکستان موافق نعرے لگانے والی امولیا کے خلاف ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں شری رام سینا کی جانب سے ضلع کمشنر آفس کے روبرو احتجاج کیاگیا۔
اس موقع پر شری رام سینا کے رکن لکشمی کانت نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا کہ ملک اس طرح نعرے لگانے والوں کو پھانسی یا گولی سے مارنا چاہیے۔
اس موقع پر یہاں کے ضلع کمشنر کے ذریعے ریاستی وزیر داخلہ کو بنگلور شہر کے اجلاس میں پاکستان موافق نعرے لگانے والی امولیا کے خلاف سخت قانون کارروائی کر کے پھانسی دینے کا مطالبہ کیاگیا۔