ETV Bharat / state

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

ضلع یادگیر کے شاہ پور تعلقہ کے الفلاح ایجوکیشن ٹرسٹ کے صدر مولانا اسد باقوی نے ماہِ محرم الحرام کی عظمت و فضیلت سے متعلق ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

مولانا مجیب اسد باقوی سے خصوصی بات چیت
مولانا مجیب اسد باقوی سے خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 1:28 PM IST

اس ماہ کی اہمیت اور عظمت حضرت امام حسین کی قربانی اور دینِ حق کی خاطر اپنی جان کو قربان کرنا اسلام کی سربلندی پر مبنی ہے۔

مولانا اسد باقوی نے معاشرے میں موجودہ حالات میں علمِ دین کی اہمیت اور معلومات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'آج ہمیں اسلامی تاریخ کو اپنے زندگیوں میں روبہ عمل لانا ہے۔ آج ہم میں سے کئی ایسے ہیں جنہیں ہجری سن اور تاریخ تک معلوم نہیں ہے۔'

مولانا مجیب اسد باقوی سے خصوصی بات چیت

یہ ہمارے لیے بڑے افسوس کی بات ہے کہ ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں اسلامی تاریخ کا ذکر نہیں کرتے ہیں۔

آج ضرورت ہے کہ ہماری زندگی کے ہر معاملات میں ہجری اسلامی تاریخ اور مہینہ درج کریں۔

مولانا مجیب اسد باقوی نے مزید کہا کہ ماہ محرم الحرام سے متعلق لوگوں میں آج بھی معلومات میں کمی ہے۔

علمائے کرام کو چاہیے کہ محرم الحرام کی عظمت اور فضیلت سے متعلق بیان کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.