ETV Bharat / state

'صوفی سرمست نے ہمیشہ اتحاد کی تعلیم دی' - program

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور میں واقع آستانہ حضرت صوفی سرمست اسد الاولیاء سگر شریف میں سید شاہ اسداللہ سرمست کی صدارت میں ماہانہ صوفی سرمست اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا۔

'صوفی سرمست نے ہمیشہ اتحاد کی تعلیم دی'
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 12:43 PM IST

سید شاہ عزیزاللہ سرمست القادری رفاعی، مولانا مفتی اقبال احمد قاسمی، مولانا نوراللہ شاہ قادری، مولانا مجیب سعدباقوی، مولانا شیخ فیاض مدنی، مولانا نواز خان نظامی جیسی معزز شخصیات نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

'صوفی سرمست نے ہمیشہ اتحاد کی تعلیم دی'

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مولانا مفتی اقبال احمد قاسمی نے صوفی سرمست رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ وہ بارگاہ صوفی سرمست سے تیرہ سال سے جُڑے ہوئے ہیں۔

مولانا سید نور اللہ شاہ قادری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اجلاس کا مقصد عوام کو صوفی سرمست رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات سے آشنا کرانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوفی سرمست رحمۃ اللہ علیہ نے ہمیشہ ہندو مسلم اتحاد پر زور دیا ہے۔

اس موقع پر سابق چیئرمین گرام پنچایت سگر مانپا نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور سرمست اجلاس میں شرکت پر مسرت کا اظہار کیا۔

Intro:

Body:ماہانہ صوفی سرمست پروگرام

Conclusion:ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور تعلقہ میں واقع آستانہ حضرت صوفی سرمست اسد الاولیاء سگر شریف میں حضرت سیدشاہ اسداللہ سرمست سجادہ نشین بارگاہ حضرت صوفی سرمست کی صدارت میں ماہانہ صوفی سرمست اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا.

سید شاہ عزیزاللہ سرمست القادری رفاعی، مولانا مفتی اقبال احمد قاسمی، مولانا نوراللہ شاہ قادری، مولانا مجیب سعدباقوی، مولانا شیخ فیاض مدنی، مولانا نواز خان نظامی، کے علاوہ معزز شخصیات نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی.

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مولانا مفتی اقبال احمد قاسمی نے کہا کہ بارگاہ صوفی سرمست سے تیرہ سال سے میرا تعلق ہے میں نے صوفی سرمست رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات کو چھے ماہ قرآن اور احادیث کی روشنی میں اپنی مسجد میں بیان کیا ہوں.
بارگاہ اولیاء سے سب کا تعلق ہوتا ہے
اور علماء ملت کو جوڑنے کا کام کرتے ہیں اور آخری سانس تک کرتے رہیں گے.
مولانامفتی اقبال قاسمی نے صوفی سرمست رحمۃ اللہ علیہ کے خدمات کو تفصیل سے بیان کیا.

مولانا سید نوراللہ شاہ قادری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اولیاء جو اپنی ساری عمر بلا مذہب و ملت خدمت خلق کی ھےاج وہی منظر اس بارگاہ میں دیکھ نے کو ملا. انہوں نے اس ماہانہ اجلاس کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کہ اس طرح کے پروگرام سے خانقاہی تعلیم کی باتیں اور عمل عوام تک پہنچے گا.

اور ملک و ملت میں امن رہے گا.

اس موقع پر سابق چیئرمین گرام پنچایت سگر مانپا نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے محفل میں شرکت پر مسرت کا اظہار کیا.

آخر میں عزیزاللہ سرمست چشتی القادری کی دعا پر اس اجلاس کا اختتام عمل میں آیا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.