ETV Bharat / state

Campaign to Eradicate Hatred: بنگلور میں نفرت مٹانے اور محبت بانٹنے کی مہم کا آغاز

پیس میٹ کے متعلق بات کرتے ہوئے عمر شریف نے کہا کہ اس کا مقصد مسلمانوں و ہندووں کے درمیان کھڑی کی گئی نفرت کی دیوار کو گرانا اور آپس میں محبت کو عام کرنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہندو و مسلمانوں کے درمیان بڑھتی نفرت کو مٹانے کے لئے ایسے اقدامات اٹھائیے جاییں کہ ان کے ساتھ بات کی جائے، بحث کی جائے، انہیں تحفے دئے جائیں۔ Campaign to Eradicate Hatred

author img

By

Published : Apr 15, 2022, 4:21 PM IST

بنلگور میں نفرت مٹانے اور محبت بانٹنے کی مہم کا آغاز

بنگلور میں بھارت رکشنا ویدیکے کی جانب سے علماء و رائٹ ونگ جے پنڈتوں کے درمیان ریاست میں چل رہے مسلم مخالف مہم کو روکنے کے تئیں "پیس میٹ" کا انعقاد کیا گیا۔ اس پیس میٹ میں خصوصی طور پر ہندو سماج کی جانب سے شنتوش گرو جی نے خطاب کیا اور مسلم سماج کی جانب سے معروف سماجی کارکن عمر شریف نے شرکت کی اور سادھؤوں سے مذکورہ مسائل پر بحث کی۔ Campaign to Eradicate Hatred

پیس میٹ کے متعلق بات کرتے ہوئے عمر شریف نے کہا کہ اس کا مقصد مسلمانوں و ہندووں کے درمیان کھڑی کی گئی نفرت کی دیوار کو گرانا اور آپس میں محبت کو عام کرنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہندو و مسلمانوں کے درمیان بڑھتی نفرت کو مٹانے کے لئے ایسے اقدامات اٹھائیے جاییں کہ ان کے ساتھ بات کی جائے، بحث کی جائے، انہیں تحفے دئے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: Exclusive Interview with Asaduddin Owaisi: رام نومی پر تشدد کے لیے ریاستی حکومت ذمہ دار، اویسی

ملک بھر میں چل رہے مسلم مخالف پروپیگنڈہ کے متعلق عمر شریف نے کہا کہ ان رائٹ ونگ طاقتوں کے پیچھے ایک بڑی طاقت ہے جو کام کر رہی ہے۔ لہٰذا ہماری یہ کوششیں ہونی چاہیے کہ مسلمانوں میں مزید بیداری آئے اور ہم دیگر مذاہب اس سلسلے میں عمر شریف نے بتایا کہ یہ پیس میٹنگ پہلا قدم رہا اور آنے والے دنوں میں وہ اس قسم کے مزید پیس میٹنگز منعقد کریں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.