ETV Bharat / state

Gulbarga Anmol Ratan Award سماجی کارکن محمد یوسف پٹیل کو گلبرگہ انمول رتن ایوارڈ سے نوازا گیا - لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

معاشرے میں نمایاں سماجی خدمات انجام دینے والے محمد یوسف پیٹل کو گلبرگہ انمول رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ گلبرگہ انمول رتن ایوارڈ ملنے پر سماجی کارکن محمد ہوسف پیٹل نے تقسیم ایوارڈ تقریب کے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔ Gulbarga Anmol Ratan Award

محمد یوسف پٹیل کو گلبرگہ انمول رتن ایوارڈ

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 10:35 AM IST

Updated : Oct 6, 2022, 10:43 AM IST

گلبرگہ: معاشرے میں نمایاں سماجی خدمات انجام دینے والے محمد یوسف پیٹل کو گلبرگہ انمول رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ گلبرگہ انمول رتن ایوارڈ ملنے پر سماجی کارکن محمد ہوسف پیٹل نے تقسیم ایوارڈ تقریب کے منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اور بہتر فلاح و بہبود کے کاموں کو ایمانداری سے نبھانے کاعہد کیا۔ Social Activist Mohammad Yousuf Patel Receive Gulbarga Anmol Ratan Award

سماجی کارکن محمد یوسف پٹیل کو گلبرگہ انمول رتن ایوارڈ سے نوازا گیا

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں بہمنی فاونڈیشن قلعہ گلبرگہ کے زیر اہتمام ہر سال مختلف شعبوں میں سماجی، ملی، تعلیمی، مذہبی، ادبی میدان میں نماایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو شان گلبرگہ، لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ، گلبرگہ انمول رتن ایوارڈ سے نواز اجاتا ہے۔

اس سال بھی گلبرگہ میں واقع صبا فنکشن ہال میں ایوارڈ تقسیم کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر محمد یوسف پٹیل کی شہر میں پچھلے کئی برسوں سے یوتھ بلڈ ڈونرس، فری بلڈسروس کے ذریعہ سیکنڑوں مریضوں کی جان بچانے کی کوشش اور فلاحی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Jalpaiguri 7 People Killed جلپائی گوڑی میں وسرجن کے دوران سات افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

ڈاکٹر شاہ محمد افضل الدین جنیدی المعروف سراج بابا بارگاہ شیخ دکن کے ہاتھوں سماجی کارکن محمد یوسف پیٹل کو گلبرگہ انمول رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پرمختلف سماجی اور ملی تنظیموں کے عہدیداران اور ان کے دوست احباب نے محمد یوسف پٹیل کو مبارک پیش کی اور مستقبل میں اور بہتر فلاح و بہبود کے کاموں کے سلسلے کو جاری رکھنے کے لئے نیک خواہشات پیش کیں۔ Social Activist Mohammad Yousuf Patel Receive Gulbarga Anmol Ratan Award

Last Updated : Oct 6, 2022, 10:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.