ETV Bharat / state

گلبرگہ میں بڑھتی ہوئی نقب زنی - نقب زنی

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ اور اس کے اعتراف میں بڑھتی ہوئی نقب زنی کے واقعات سے عوام سخت پریشان ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 8:15 PM IST

شہر میں چوری اور نقب زنی کے واقعات میں ہنوز اضافہ ہو رہا ہے، اس لیے رات کے اوقات میں لوگوں کا گھر سے باہر نکلنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

عام شہری رات کے وقت گھر سے باہر نکلنے سے بے حد خوف زدہ ہیں اور رات کے اوقات میں تنہا نکلنے سے ڈرنے لگے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

گذشتہ شب کے گیارہ بجے سابنا موٹرسائیکل سے گھر جا رہے تھے۔ انہیں بالاجی ہسپتال کے قریب چند نامعلوم افراد نے روکا اور ان کے سامان کو کو چھین کر فرار ہوگئے۔

سابنا کے پاس سے چار ہزار روپیہ نقدی کے علاوہ اینڈروائڈ موبائل فون اور گھری لے کر فرار ہوگئے۔

سابنا کے احتجاج پر نامعلوم افراد نے انہیں مارا پیٹا ، حتیٰ وہ زخمی ہوگئے۔

انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Intro:گلبرگہ شہر میں رات کے وقت عوام لوٹوروں سے بچ کے رہے

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر رات کے وقت لوٹوروں کے حملے دن بدن بڑھتے ہی جارہے ہیں.رات کے وقت اکیلے عوام کہی جانا بہت مہنگا پڑرہا ہے... کل رات یہاں بالاجی اسپتال کے پیچھے سے سا نا نامی فرد نے رات گیارہ بجے اپنے گھر کو موٹر بیک میں جاتے وقت لوٹوروں نے موٹر بیک روک کر پچھلے سے حملہ کر کے انکے پاس موبائل فون واچ، چاہزار نقد رقم لیکر فرار ہو نے کا واقعہ پیش آیا ہے.. ذخمیی سابنا کو وہی سے گزرنے والے افراد نے انکے گھر پہچانے پر انکی بیوی زخیمی سابنا کو اسپتال میں علاج کے بھرتی کروائی ہے... پولیس مقدمہ درج کیا گیا.... 1...زخمیی سابنا... 2...زخمیی کی بیوی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.