ETV Bharat / state

کورونا کے بعد حالات معمول پر لیکن مسئلہ اب بھی برقرار - آر انٹرپرائزرس اینڈ کمپنی

لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام صنعتوں پر کافی اثر پڑا ہے۔ حالانکہ اب آہستہ آہستہ حالات معمول پر آرہے ہین لیکن چھوٹی صنعت آج بھی مسائل سے دوچار ہیں۔

حالات معمول پر لیکن مسئلہ اب بھی برقرار
حالات معمول پر لیکن مسئلہ اب بھی برقرار
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 10:28 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے 'آر انٹرپرائزرس اینڈ کمپنی' آج بھی وقت مقررہ پر خام مال دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے کئی مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔

حالات معمول پر لیکن مسئلہ اب بھی برقرار

کمپنی کے مالک رحیم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام صنعتیں بند ہونے کے بعد دوبارہ سے جب کاروبار شروع ہونے لگے ہیں تو آج بھی وقت پر مال نہیں مل رہا ہے کیونکہ یہاں مال ملک کی مختلف ریاستوں سے آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزدوروں کا مسئلہ آج بھی جوں کا توں برقرار ہے۔ کورونا کے خوف کی وجہ سے لوگ کام پر نہیں آرہے ہیں جس کی وجہ سے مال بہت کم تیار ہو رہا ہے جس کے سبب مارکیٹ کی مانگ کو پورا نہیں کر سکتے۔

سیاہ ریت والا بھارت کا انوکھا ساحلِ سمندر

رحیم نے مزید بتایا کہ 'کورونا کے بعد پیپر سے تیار ہونے والی چیزوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے برتن، چاہے کپ، کافی کپ و دیگر کئی اقسام کے پیپر سے تیار ہونے والی اشیاء کی اب زیادہ مانگ ہے لیکن ہم مختلف قسم کے مسائل کی وجہ سے مال زیادہ تیار نہیں کر پا رہے ہیں اور مارکیٹ میں سپلائی نہیں کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.