ETV Bharat / state

درگاہ خواجہ بندہ نواز گیسودرازکا جلوس جھیلہ مبارک - گلبرگہ

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز کی 615 برس پرانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے مزار کے تاریخی گنبد پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی رسم ادا کی گئی۔

درگاہ خواجہ بندہ نواز گیسودراز
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 10:22 AM IST

سید شاہ علی حسینی سجاد نشین بارگاہ بندہ نواز نے بتایا کہ سینکڑوں برس پرانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی615 واں مزار کے گنبد پر جھیلہ مبارک کی رسم ادا کی گئی۔

درگاہ خواجہ بندہ نواز گیسودراز

انھوں نے مزید کہا کہ یہ بہت ہی قدیم رسم ہے، جس میں پھولوں کی چادر(جھیلہ) کو درگاہ کے گبند پر چڑھایا جاتا ہے۔

پھولوں کی چادر(جھیلہ) کوجلوس کے شکل میں گلبرگہ شہر کے اہم راستوں سے گزارتے ہوئے درگاہ بندہ نواز تک پہنچایا جاتا ہے جس میں شہر کی عوام بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔

Intro:Body:

sajidah 5

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.