ETV Bharat / state

K Sridhar On Hijab Controversy: 'حجاب تنازع کے بعد سے ابھی بھی کچھ لڑکیاں کالج نہیں آرہی ہیں'

جنوبی کنڑ ضلع کے ہلیان گڈی کالج کے پرنسپل کے سریدھر نے کہا کہ حجاب کی حامی لڑکیوں کو کافی سمجھنانے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا اور 19 طالبات اب بھی تک کلاس میں نہیں آ رہی ہیں۔K Sridhar On Hijab Controversy

K Sridhar On Hijab Controversy
'حجاب تنازع کے بعد سے ابھی بھی کچھ لڑکیاں کالج نہیں آ رہی ہیں'
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 10:48 PM IST

منگلورو: کرناٹک کے منگلورو میں کالج میں پیدا ہونے والے حجاب تنازعہ پر طالبات اور والدین کے ساتھ انتظامیہ کی ہوئی بات چیت کے باوجود تقریباً 19 طالبات ابھی تک کالج نہیں آ رہی ہیں۔ جنوبی کنڑ ضلع کے ہلیان گڈی کالج کے پرنسپل کے سریدھر نے کہا کہ حجاب کی حامی لڑکیوں کو کافی سمجھنانے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا اور 19 طالبات اب بھی تک کلاس میں نہیں آ رہی ہیں۔K Sridhar On Hijab Controversy

انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنے والی طالبات کے والدین سے بات چیت ناکام ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ طالبات کا اس طرح درمیان میں اچانک کالج نہ آنا انتہائی افسوسناک ہے۔ Hijab Controversy in Karnataka

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Hijab Row: کرناٹک میں لڑکیوں کے ساتھ امتیازی سلوک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.