ETV Bharat / state

'نوجوان نسل کو عمدہ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے ایک ویژن کی ضرورت' - سماجی تنظیم

آل انڈیا ملی کونسل کے ذریعے منعقد 'قومی یوم تعلیم' پروگرام میں علماء و دانشواران نے زور دیا کہ آنے والی نوجوان نسل کو عمدہ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے ایک ویژن کے ساتھ مضبوط بنیاد رکھنا ہوگا۔'

'نوجوان نسل کو عمدہ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے ایک وژن کی ضرورت'

author img

By

Published : Nov 16, 2020, 1:21 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پیارے نبی ﷺ کے لئے قرآن کی اول ہدایت حصول علم کی تھی، لہذا اسی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے آج آل انڈیا ملی کونسل کے 'قومی یوم تعلیم' میں علماء و دانشواران نے زور دیا کہ آنے والی نوجوان نسل کو عمدہ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے ایک ویژن کے ساتھ مضبوط بنیاد رکھنا ہوگا۔

آزاد بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر آل انڈیا ملی کونسل کی شاخ کرناٹک نے 'قومی یوم تعلیم' منایا جس میں شہر کے کئی دانشواران و اہم شخصیات نے شرکت کی۔

'نوجوان نسل کو عمدہ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے ایک وژن کی ضرورت'

اس موقع پر آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کے صدر مولانا باقر ارشد نے بتایا کہ ملت اسلامیہ کو متحد ہوکر آنے والی نوجوان نسل کے لئے تعلیم کے ایک ویژن کے ساتھ ایک مضبوط بنیاد تیار کرنا ہوگا۔

اس موقع پر کانگریس کے سینئر رہنما آغا سلطان نے بتایا کہ ملت کے نوجوانوں میں بے انتہا صلاحیتیں ہیں جنہیں ابھارنے کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سماجی تنظیموں کو آگے آنا ہوگا اور نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے سلسلے میں اسکل ڈیولپمنٹ سینٹرز کا قیام کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.