ETV Bharat / state

Seerat Un Nabi Quiz Competition بیدر میں سیرت النبی کوئز مقابلے کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 9:16 AM IST

بیدر کے نظام فنکشن پیلس ہال میں سٹی جمعیت علماء کے زیر اہتمام سیرت النبی کوئز مقابلے کا انعقاد عمل میں آیا۔ Seerat Un Nabi Quiz Competition

http://10.10.50.70:6060/reg-lowres/20-November-2022/kaur-bidar-photo-kaur10022_20112022073920_2011f_1668910160_1110.jpg
بیدر میں سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ کاانعقاد

بیدر: ریاست کرناٹک کے بیدر میں جمعیت علماء بیدر کی جانب سے منعقد سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ کی نگرانی مفتی محمد ایوب سلیم صدر جمعیت علماء بیدر اور مفتی محمد محبوب اشاعتی جنرل سکریٹری جمعیت علماء بیدر نے کی۔

سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ میں شہر بیدر و اطراف و اکناف کے تمام اسکولس کے 1200 سے زائد طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔کامیاب ہونے والے طلباء کو نقد انعامات، توصیفی سند اور مع والد سعادت عمرہ کوپن دیا گیا۔ انعام اول ہادیہ تنزیل بنت محمد لیاقت جماعت پنجم وزڈم اسکول نے نقد رقم توصیفی سند اور عمرہ کوپن حاصل کیا ۔ دوم انعام عائشہ نبیلہ بنت محمد منہاج اسپرنگ فیلڈ اسکول۔ سوم انعام حائفہ مریم بنت محمد لیاقت ریڈ ماڈل اسکول، چہارم انعام اقصیٰ فاطمہ بنت محمد شکیل جماعت پنجم ریڈ ماڈل اسکول، انعام پنجم محمد ذہیب الدین ولد محمد شہاب الدین وزڈم اسکول نے نقد رقم اور توصیفی سند حاصل کیا۔ Seerat Un Nabi Quiz Competition In bidar

فرع دوم جماعت ہفتم تا دہم ، جس میں انعام اول مبشرہ پروین بنت شمشاد عالم جماعت ہفتم شاہین اسکول بیدر نے نقد انعام ، توصیفی سند اور سعادت عمرہ کوپن حاصل کیا۔انعام دوم عافیہ صدیقہ بنت محمد نثار احمد جماعت نہم گلوبل اسکول ، انعام سوم مہرین فاطمہ بنت محمد مصطفیٰ جماعت ہشتم شاہین اسکول بیدر ، انعام چہارم سیدہ عالیہ جماعت ہفتم آرکٹ پبلک اسکول اور انعام پنجم محمدمعاذ جماعت ہفتم کیمبریج اسکول نے نقد انعام اور توصیفی سند حاصل کیا ۔مبین الدین موظف سرکاری مدرس، صلاح الدین مو ظف سرکاری مدرس، پاشاہ انعامدارسرکاری مدرس، محمد نثار احمد سرکاری مدرس اور محمد غوث نے مقابلہ کے نتائج نکالا اور علماءکرام کے ہاتھوں قرعہ اندازی کے ذریعہ انعامات کے درجات متعین کیے گئے۔

مفتی غلام یزدانی اشاعتی صدر جمعیت علماءضلع بیدر اور مولانا تصدق ندوی جنرل سکریٹری جمعیت علماءضلع بیدر نے سرپرستی فرمائی۔ فیاض الدین ایچ کے جی این سکریٹری جمعیت علماء ضلع بیدرنے سعادت عمرہ کوپن کا اعلان کیا ۔ پچاس سے زائد علماءکرام نے اس کوئز مقابلہ میں اپنی خدمات انجام دی۔ سٹی جمعیت علماءبیدر کے تمام علماء، حفاظ اور اراکین ، محمد صفدراور ان کی ٹیم اور محکمہ پولیس نے اپنی انتھک محنتوں کے ذریعہ اس کوئز مقابلہ کو حسنِ انتظام کے ساتھ کامیاب بنایا۔ Seerat Un Nabi Quiz Competition In bidar

یہ بھی پڑھیں : Free Skill Training in Bidar غریب خواتین مفت ہنرمندی کی تربیت سے فائدہ اٹھائیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.