ETV Bharat / state

بنگلورو تشدد: سیکولر ایڈووکیٹ فرنٹ بےقصور مظلومین کی قانونی امداد کرے گا

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 1:31 PM IST

شہر بنگلور کے ڈی جے حلی اور کا ولرا سندرہ علاقوں میں بتاریخ گیارہ اگست کو پیش آئے تشدد کے واقعے میں چار افراد پولیس فائرنگ میں ہلاک ہو گئے تھے۔

بنگلورو تشدد: سیکولر ایڈووکیٹ فرنٹ بےقصور مظلومین کی قانونی امداد کرے گا
بنگلورو تشدد: سیکولر ایڈووکیٹ فرنٹ بےقصور مظلومین کی قانونی امداد کرے گا

اس سلسلے میں پولیس کی جانب سے اب تک 300 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں ریاست کے مختلف جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں شکایت آئی ہے کہ مذکورہ علاقوں سے پولیس نے کئی لوگوں کو بلاوجہ گرفتار کیا ہے جبکہ ان کا اس تشدد سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور وہ بے قصور اور معصوم ہیں۔کیونکہ ڈیجے حلی اور کے جی ہلی علاقے میں بسنے والے افراد غریب طبقہ کے ہیں اور گرفتار شدہ ملزمین بھی غریب طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

200 وکلاء پر مشتمل سیکولر ایڈوکیٹز فرنٹ نامی تنظیم آگے آئی ہے اس مقصد کے ساتھ کہ وہ غریب مزدور و مجبور ملزمین کو قانونی امداد کر سکے اور جو معصوم ہیں اور بے قصور ہیں انہیں انصاف دلا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.