ETV Bharat / state

ریاست کرناٹک کے 177 شہری ملک واپس

ریاست کرناٹک میں دوسری ایئر انڈیا پرواز میں لگ بھگ 177 مسافر سنگاپور سے واپس پہنچ چکے ہیں۔

Second evacuation flights lands in Karnataka with stranded citizens

author img

By

Published : May 13, 2020, 5:49 PM IST

سنگاپور میں پھنسی 177 کرناٹک کے شہریوں کو 'وندے بھارت مشن' کے تحت واپس لایا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران واپس آنے والوں میں سے کرناٹک کے مزید 42 افراد جنوبی مشرقی ایشیاء میں پھنسے ہوئے ہیں، کیونکہ 23 ​​مارچ کے بعد سے کوئی بیرون ملک اور گھریلو تجارتی پروازیں چلائی نہیں گئیں۔

حکومت کی جانب سے 23 مارچ سے بین الاقوامی ہوائی خدمات معطل ہے۔

ملک بھر میں پھیلے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے 25 مارچ سے توسیع شدہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے واپس آنے والے تقریبا 50 دن کے لئے بیرون ملک میں ہی پھنسے ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.