ETV Bharat / state

یادگیر: ایس ڈی پی آئی کا مہنگائی کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان - SDPI District President Syed Ishaq Khalid

کرناٹک کے ضلع یادگیر کےسوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

ایس ڈی پی آئی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
ایس ڈی پی آئی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 2:18 PM IST

اس سلسلے میں ایس ڈی پی آئی کے ضلع صدر سید اسحاق خالد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے خلاف نئے بس اسٹینڈ شاہ پور سے بسویشور چوک تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف اس احتجاج میں مختلف غیر سیاسی تنظیموں کے ذمہ داران بھی شرکت کریں گے۔

ایس ڈی پی آئی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

سید اسحاق خالد نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس بول کر اقتدار میں آنے کے بعد اپنے کئے ہوئے وعدوں کو بھول گئی ہے۔

مزید پڑھیں:حضرت ٹیپو سلطانؒ کا مقبرہ قومی یکجہتی کی مثال ہے

سید اسحاق خالد نے کہا کہ آج ملک بھر میں کسی نہ کسی مسئلے پر عوام احتجاج کررہے ہیں تاہم مرکزی حکومت بے حس ہو گئی ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شامل ہوکر اس احتجاج کو کامیاب بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.