ETV Bharat / state

گلبرگہ: فادر اسٹین سوامی کی موت پر ایس ڈی پی آئی کا احتجاج - Fader of Swami Province

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں سوشل ایکٹیوسٹ فادر اسٹین سوامی کی موت کے خلاف ایس ڈی پی آئی کے کارکنان نے ضلع کلکٹریٹ کے سامنے احتجاج کیا۔

Kagul- pkj02- b2- sdpi- KAUR 10001
گلبرگہ: فادراستان سوامی کی موت پر ایس ڈی پی آئی کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 9, 2021, 9:43 AM IST

فادر سوامی کی ہوئی موت کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ضلع گلبرگہ کی جانب سے ضلع کمشنر کے سامنے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کر تے ہوئے احتجاج کیا۔

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے ریاستی رکن عبدالر حیم پٹیل نے کہا کہ فادر اسٹین سوامی ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ اور سیکولر ذہنیت کے رہنما تھے۔ انہیں 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

آج ان کی موت اسپتال میں ہوئی ہے۔ مرکزی حکومت کے خلاف آواز اٹھانے والے ہر سیکولر رہنماؤں کو نشان بنا کر جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔ ایسے کئی سیکولر لیڈران جیل میں بند ہیں۔ انہیں رہا نہیں کیا جار ہا ہے۔

جن لوگوں نے سماج میں نفرت اور انتشار پیدا کیا ہے اسے بیل دیا جاتا ہے لیکن جو شخص سماج کی بہتری، جہموری اقدار کی پاسداری کے لئے آوازیں اٹھاتا ہے اسے جیل میں بند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: غریبوں کے درد کا ہمدرد حسین شیخ، 1500 طلبہ کی فیس کو کیا معاف

اس موت کی پوری طرح سے انکوائری کر نے اور بے بنیاد جیل میں بند سیکولر تنظیموں کے لیڈران کو رہا کر نے کا مطالبہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.