ETV Bharat / state

گلبرگہ: زمین مافیاؤں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ - اردو نیوز گلبرگہ

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے زمین مافیاؤں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

SDPI press conference
گلبرگہ: زمین مافیاؤں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Feb 14, 2021, 6:53 PM IST

گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی پارٹی آفس میں پریس کانفرنس کر ایس ڈی پی آئی رکن عبدالرحیم پٹیل نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'گلبرگہ شہر میں زمین مافیا قبضہ کر رہے ہیں لیکن ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

عبدالرحیم پٹیل نے مطالبہ کیا کہ 'ان زمین مافیاؤں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔'

ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ '15 فروری کو 11 بجے یہاں کے منی ودھان سبھا کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔'

ایس ڈی پی آئی رہنما نے اپیل کی کہ جو افراد زمین مافیاؤں سے دھوکہ دہی کا شکار ہوئے ہیں، وہ اس احتجاج میں شرکت کریں۔

مزید پڑھیں:

بنگلور: حلال سرمایہ کاری کے نام پر ایک اور دھوکہ دہی

اس دوروان انہوں نے بتایا کہ زمین مافیاؤں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے ضلع کمشنر کو میمورنڈم بھی سونپا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.