ETV Bharat / state

کرناٹک: جلد ہی تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے کے امکان - جلد ہی تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے کے امکان

کرناٹک میں ان لاک 4 کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس کے تحت 21 ستمبر سے ریاست بھر میں محدود پیمانے پر اسکول و کالج شروع ہوسکتے ہیں۔

schools and colleges are expected to start from september 21 in gulbarga karnataka
کرناٹک میں 21 ستمبر سے اسکول و کالج شروع ہونے کی امید
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 9:10 PM IST

ریاست کرناٹک میں حکومت کی طرف سے جاری کردہ نئی گائیڈلائن کے مطابق 21 ستمبر سے نویں جماعت سے لےکر بارہویں جماعت تک کے اسکول و کالج کو محدود پیمانے پر شروع کیا جاسکتا ہے۔ جس میں کلاسیسز کا اہتمام نہیں ہوگا۔ اس دوران طلبا اپنے اساتذہ سے مل کر کورسیز اور دوسری چیزوں کے بارے میں جانکاری حاصل کر سکیں گے۔ جس کے لیے والدین کی رضا مندی ضروری ہے۔

کرناٹک میں 21 ستمبر سے اسکول و کالج شروع ہونے کی امید

کرناٹک کے وزیر تعلیم کی جانب ایس او پی جاری کیا جائے گا۔ جس کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوں گے اور سیاسی، سماجی و ملی اجلاس کو شروع کرنے کی اجازت رہے گی۔ لیکن شرکت کرنے کے لیے صرف 100 افراد کو ہی اجازت رہے گی۔ جس میں سماجی فاصلے کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوگی۔

بنگلورتشدد: ایس ڈی پی آئی کے 3 دفاتر پر پولیس کا چھاپہ

schools and colleges are expected to start from september 21 in gulbarga karnataka
کرناٹک میں 21 ستمبر سے اسکول و کالج شروع ہونے کی امید

بتا دیں کہ ریاست میں 7 ستمبر سے میٹرو کا بھی آغاز ہوگا جس کے لیے ایس او پی فرمان جاری کیا جائے گا۔ لیکن سوئمنگ پول، انٹرٹینمنٹ، سینما گھر پر پابندی رہے گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.