ETV Bharat / state

بنگلور: ضرورتمندوں میں راشن کٹس تقسیم

author img

By

Published : May 6, 2020, 4:10 PM IST

کے جی ہلی شہر کا ایک کچا علاقہ ہے، جہاں غریبوں و مزدوروں کا بسیرا ہے۔ اسی علاقے میں غریبوں کے لیے مفت علاج کا دواخانہ و بچوں کے لئے اسکول چلا رہے ہیں۔

راشن کٹس تقسیم
راشن کٹس تقسیم

معروف سماجی کارکن و بہترین سماجی خدمات کے لئے شہرت یافتہ ڈاکٹر نوید اللہ لاک ڈاؤن کے چلتے رمضان المبارک میں ہر سال کی طرح اس سال بھی انہوں نے اپنے خاندانی سوسائٹی ایکزون ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے اپنے دواخانہ کے مریضوں اور اپنے اسکول میں زیر تعلیم بچوں کے غریب والدین میں راشن کٹس تقسیم کئے۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر ڈاکٹر جوید اللہ کہتے ہیں کہ خدمت خلق اعلیٰ عبادتوں میں سے ہے اور ہماری یہ چھوٹی سی کوشش ہے کہ غریبوں و ضرورتمندوں میں راشن کٹس، کپڑے و دوائیاں تقسیم کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.