علی پور میں حضرت بی بی فاطمہؓ کی سیرت پر ہر برس چار روزہ مجلس کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں کرناٹک کے علاوہ بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شرکت کرتے ہیں۔
اس موقع پر ایک خاتون نے بتایا کہ 'حضرت فاطمہؓ کی سیرت اور ان کی اجتماعی زندگی امت مسلمہ کو پیار محبت اخوت و بھائی چارگی کے علاوہ اتحاد ملت کا پیغام دیتی ہے۔