ETV Bharat / state

Eid-ul-Fitr 2022: عید گاہوں کی صفائی کے لیے نمائندگی - عیدگاہوں میں بنیادی سہولیا مہیا کرانے کا مطالبہ

یادگیر کے سابق رکن بلدیہ عبدالکریم کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں سے عید گاہوں میں اجتماعی طور پر نماز عیدالفطر، نماز عیدالاضحیٰ ادا نہیں کی گئی ہے، جس کی وجہ سے عیدگاہ میں چھوٹی موٹی جھاڑیاں نکل آئی ہیں۔ Meeting with the Commissioner for Availability of Basic Facilities in Eid Gahs

نمائندگی
نمائندگی
author img

By

Published : May 1, 2022, 2:03 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں نماز عید الفطر کو لے کر سابق رکن بلدیہ عبدالکریم نالواری نے کمشنر بلدیہ یادگیر سریش کو ایک یادداشت پیش کی، جس میں نماز عید الفطر کو لے کر شہر کی قدیم عیدگاہ اور اور اسٹیشن ایریا عیدگاہ ان دونوں عیدگاہوں میں بنیادی سہولتوں کو لےکر نمائندگی کی گئی، کہ یہاں گزشتہ دو سالوں سے عید گاہوں میں اجتماعی طور پر نماز عیدالفطر، نماز عیدالاضحیٰ ادا نہیں کی گئی ہے، جس کی وجہ سے عیدگاہ میں چھوٹی موٹی جھاڑیاں نکل آئی ہیں۔ Meeting with the Commissioner for Availability of Basic Facilities in Eid Gahs

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں سے عید گاہوں میں اجتماعی طور پر نماز عیدالفطر، نماز عید الاضحیٰ ادا نہیں کی گئی ہے، جس کی وجہ سے عیدگاہ میں چھوٹی موٹی جھاڑیاں نکل آئی ہیں، عید گاہوں میں صفائی کی اشد ضرورت ہے، اس لیے محکمۂ بلدیہ کے چیئرمین سریش سے شہر کی دونوں عید گاہوں میں صاف صفائی کے علاوہ وضو کے لیے پانی اور پینے کے پانی کے انتظامات کے لئے نمائندگی کی گئی ہے۔

کمشنر بلدیہ سریش نے یہ یقین دلایا کہ نماز عید الفطر کے لیے عید گاہوں میں صاف صفائی وضو کا پانی اور پینے کے پانی کا معقول انتظام کیا جائے گا، اس موقع پر رکن بلدیہ قمر الاسلام بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.