ETV Bharat / state

Speech Contest in Gulbarga: گلبرگہ میں دینی تقریری مقابلے کا انعقاد - تحریری تقریری مقابلے

کرناٹک کے گلبرگہ Gulbarga میں آل انڈیا ملی کونسل All India Milli Council و مرکزی سیرت کمیٹی Markazi Seerat Committee کی جانب سے چھ روزہ حسن قرات،اذان،نعت، کوئز،تحریری ،تقریری مقابلہ جات Speech Contest in Gulbarga منعقد ہوئے۔

گلبرگہ میں دینی تقریری مقابلے کا انعقاد
گلبرگہ میں دینی تقریری مقابلے کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 7:55 PM IST

گلبرگہ شہر میں آل انڈیاملی کونسل وسیرت کمیٹی کی جانب سے حج کمیٹی Hajj Committee نیا محلہ میں 6 روزہ مختلف انعامی مقابلہ جات، حسن قرات، اذان، نعت تحریری تقریری مقابلے منعقد Speech Contest in Gulbarga کیے گئے۔ جس کا آج آخری مرحلہ تقریری مقابلہ تھا،جس میں 100 سے زیادہ طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔

گلبرگہ میں دینی تقریری مقابلے کا انعقاد

اس موقع پر آل انڈیا ملی کونسل شمالی کرناٹک کے سکریٹری ڈاکٹر اضغر چلبل نے بتایا کہ مختلف مقابلہ جات کا مقصد بچوں اور نوجوانوں میں اسلامی تعلیم Islamic Education حاصل کرنے اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیت کو ابھارنے کے لیے اسلامی مقابلہ جات منعقد کیے گئے۔

گلبرگہ میں دینی تقریری مقابلے کا انعقاد
گلبرگہ میں دینی تقریری مقابلے کا انعقاد

یہ ‌مقابلہ جات 24 نومبر کو شروع ہوئے تھے۔گلبرگہ بھر سے 8 سو سے زیادہ طلبہ نے حصہ لیا۔جس میں 6 سال کے بچوں سے لیکر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے حصہ لیا۔انھوں نے کہا بہت جلد ان مختلف مقابلہ جات کے نتائج کا اعلان کرنے کے بعد انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

گلبرگہ میں دینی تقریری مقابلے کا انعقاد
گلبرگہ میں دینی تقریری مقابلے کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:Bal Sahiya Award: حافظ کرناٹکی کے اعزازیہ میں پروگرام کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.