ETV Bharat / state

Essay Writing Competition بیدر میں رحمت اللعالمینﷺ تحریر تقریری مقابلے کا اعلان

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 4:47 PM IST

کاروان ادب و مرکزی رحمت عالم کمیٹی ضلع بیدر کی جانب سے ضلع سطح کے 11 ویں سالانہ تحریری و تقریری مقابلے کا اہتمام کیا جائے گا۔ Essay Writing Competition

رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم تحریر تقریری مقابلے

بیدر: کاروان ادب و مرکزی رحمت عالم کمیٹی ضلع بیدر کے صدر ایڈوکیٹ محمد فراست علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کاروان ادب و مرکزی رحمت عالم کمیٹی ضلع بیدر کی جانب سے ضلع سطح کے 11 ویں سالانہ تحریری و تقریری مقابلے کا اہتمام کیا جائے گا۔ Essay Writing Competition ON Prophet Muhammad In Bidar

انہوں نے کہاکہ زیادہ تر والدین اپنی اولاد کو دینی و اخلاقی تعلیم دلانے سے غفلت و کوتاہی برت رہے ہیں۔ عدم توجہی کے سبب نئی نسل روز بروز اخلاقی طور پستی کا شکار ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ اور سیرت خاتون جنت بی بی فاطمہ زہرا کی حیات سے متعلق نئی نسل میں ذوق پیدا کرنے کے لئے یہ تحریری اور تقریری مقابلوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:DA Hike مودی حکومت کا تحفہ، مرکزی ملازمین کے ڈی اے میں چار فیصد اضافہ

ایڈوکیٹ محمد فراست علی نے کہا کہ یہ مقابلہ آئیڈیل نوبل اسکول بسواکلیان حاجی محمد سلطان میموریل اردو ہائی اسکول بیدر، شاد ہائی اسکول ہمنا آباد، الامین ہائی اسکول چٹگوپہ، میں منعقد ہوں گے۔ Essay Writing Competition ON Prophet Muhammad In Bidar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.