امریکہ کے انتخابی نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے دا ہیلپنگ سیٹیزن کے صدر عالم پاشاہ نے بتایا کہ یونائٹیڈ اسٹیٹس آف امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وبا سے نمٹنے میں ناکامی، معیشت کی تنزلی اور بھارت میں بی جے پی کے اقتدار والی مرکزی حکومت کی جانب سے بنائیے گیے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور آرٹیکل 370 کی منسوخی کی تائید ایک بڑی وجہ ہے جو امریکیوں کو ناپسند رہی جس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرپمپ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
امریکیوں نے ٹرمپ کی فرقہ پرستی کو شکست دے دی: عالم پاشاہ - نومنتخب امریکی نائب صدر
عالم پاشاہ نے امید ظاہر کی کہ امریکہ کے انتخابی نتائج میں جو بائڈن اور کملا ہیرس کی شاندار کامیابی نہ صرف امریکیوں کے لئے مفید ہے بلکہ یہ بھارت کے لیے بھی سودمند ثابت ہوگی۔
امریکیوں نے ٹرمپ کی فرقہ پرستی کو شکست دی: عالم پاشاہ
امریکہ کے انتخابی نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے دا ہیلپنگ سیٹیزن کے صدر عالم پاشاہ نے بتایا کہ یونائٹیڈ اسٹیٹس آف امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وبا سے نمٹنے میں ناکامی، معیشت کی تنزلی اور بھارت میں بی جے پی کے اقتدار والی مرکزی حکومت کی جانب سے بنائیے گیے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور آرٹیکل 370 کی منسوخی کی تائید ایک بڑی وجہ ہے جو امریکیوں کو ناپسند رہی جس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرپمپ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
عالم پاشاہ نے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ پانچ برسوں میں متوقع ترقیاتی کام نہیں کیے۔ انہوں نے نومنتخب امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے متعلق بتایا کہ وہ کس طرح کشمیر سے آرٹیکل 370 کے منسوخی کی مخالفت کر رہی تھیں اور متعدد امور میں محترمہ ہیرس نے بھارت کی سول سوسائیٹی کا ساتھ دیا۔