ETV Bharat / state

بنگلور: ایس ڈی پی آئی کے دفتروں پر چھاپے جاری

بنگلور تشدد کی مجسٹریٹ اور سی سی بی تحقیقات کے دوران پولیس کے ذریعے ایس ڈی پی آئی کے دو دفاتر پر چھاپے ماری جاری ہے اور کچھ کاغذات کے علاوہ الیکٹرانک آلات ضبط کیے گئے ہیں۔

بنگلور تشدد
بنگلور تشدد
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 1:32 PM IST

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کرناٹک کے ریاستی صدر محمد الیاس تھومبے نے بتایا کہ 'ہماری پارٹی کے دفاتر پر پولیس کے چھاپے ایک سیاسی سازش کا نتیجہ ہے۔'

بنگلور تشدد کے سچ کو چھپانے کے لئے ایس ڈی پی آی دفتروں پر چھاپے جاری
الیاس محمد تھومبے نے الزام عائد کیا کہ 'بنگلور تشدد میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے ساتھ کانگریس بھی شامل ہے اور اس سچ کو چھپانے و عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ایس ڈی پی آئی پر کارروائی کی جا رہی ہے۔'
اس سلسلے میں الیاس محمد تھومبے نے کہا کہ 'یہ بی جے پی حکومت کی سازش اور زیادتی ہے جس کے خلاف وہ نہ صرف قانونی کارروائی کریں گے بلکہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی سازشوں کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے ملک گیر مہم چلائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.