ETV Bharat / state

گلبرگہ قضائت کونسلنگ سنٹر کا افتتاح

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 18, 2024, 1:20 PM IST

Qaziyat Counselling Centre Open In Gulbarga گلبرگہ کے مومن پورہ میں قضائت کونسلنگ سنٹر کا قیام عمل میں آیا۔ اس سینٹر کے قیام کا مقصد مسلم معاشرے میں طلاق سمیت دیگر مسائل کو آپسی بات چیت کے ذریعہ کرنا ہے۔

گلبرگہ قضائت کونسلنگ سنٹرکا افتتاح
گلبرگہ قضائت کونسلنگ سنٹرکا افتتاح

گلبرگہ قضائت کونسلنگ سنٹرکا افتتاح

گلبرگہ :ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے مومن پورہ میں قضائت کونسلنگ سنٹرکا قیام عمل میں آیا۔اس سینٹر کے قیام کا مقصد ،مسلم معاشرے میں طلاق سمیت دیگر مسائل کو آپسی بات چیت کے ذریعہ کرنا ہے۔اس موقع حضرت سید شاہ احسام‌ الدین محمد محمدالحسینی المعروف ہاشم پیر سجادہ نشین بارگاہ حضرت تیغ برہنہ گلبرگہ اور معروف ہائی کورٹ ایڈوکیٹ عبدالمقتدر کے ہاتھوں گلبرگہ قضائت کونسلنگ سنٹر کا افتتاح عمل میں آیا۔

سینٹر کے صحافی عزیز اللہ سرمست اور واحد پیل سرکل انسپکٹر مہیلا پولیس اسٹیشن گلبرگہ نے مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ڈاکٹر حامد فیصل صدیقی صدر سے قاضی گلبرگہ نے تمام‌ مہمانان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے گلبرگہ رول قضائت کونسلنگ سنٹر کے قیام کے اغراض و مقاصد بیان کئے انہوں نے بتایا کہ گلبر کہ قضائت کونسلنگ سنٹر میں طلاق و خلع کے مسائل کو فریقین کی آپسی میں رضامندی سے حل کرنے کی کامیاب کوشش کی جائے گی۔

۔سینر صحافی عزیز اللہ سرمت نے کہا گلبر کہ قضائت کونسلنگ سنٹر قیام کیلئے ڈاکٹر حامد فیصل صدیقی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ طلاق و خلع کے مسائل کو پولیس اسٹیشن اور عدالت سے باہر خوشگوار طریقہ حل کرنے میں گلبرگہ قضائت کونسلنگ سنٹر اہم ادا کرے گا انہوں نے کہا کہ طلاق و ضلع نان و نفقہ کے مقدمات میں اکثر شریعت مخالفت فیصلے دیئے جاتے ہیں لیکن گلبر کہ قضائت کونسلنگ سنٹر شریعت کے عین مطابق فیصلے کئے جاسکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:بگدل میں جماعت اسلامی ہند کا اجتماع عام

واجد پٹیل انسپکٹر مہیلا پولیس گلبرگہ نے کہاکے پولیس اسٹیشن میں سب سے زیادہ چھوٹی سے جھوٹی بات پر میاں بیوی کے درمیان ایک دوسرے کے لئے مقدمہ کرنے شکایت سامنے آرہے ہیں ۔ جس سے خواتین اپنی زندگی خراب کررہے ہیں ۔ مہیلا پولیس اسٹیشن میں بھی کونسلنگ سنٹر ہے لیکن اس سنٹر کی کونسلنگ کا زیادہ اثر نہیں ہوتا بر خلاف اس کے قضائت کونسلنگ سنٹر میں علماء و دانشوران اور ایڈوکیٹس کی قرآن وسنت کی روشنی میں کی جانے والی کونسلنگ اتقیا نتیجہ خیز ثابت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.