ETV Bharat / state

عوامی نمائندے فلاحی کاموں میں دلچسپی لیں: ڈاکٹر امیش

کرناٹک کے یادگیر میں کولی سماج کے صدر ڈاکٹر امیش نے کہا کہ عوامی منتخب نمائندوں کو چاہیے کہ وہ حکومت کا تعاون کریں اور عوامی فلاحی کاموں میں دلچسپی لیں۔

kr_bid _05 _statement _bite _Kaur 10022
عوامی منتخب نمائندے فلاحی کاموں میں دلچسپی لیں: ڈاکٹرامیش
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 7:30 AM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کی تنظیم کولی سماج یادگیر کے صدر ڈاکٹر امیش نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے عوامی فلاح و بہبود کے تحت حکومت کی جانب سے ملنے والی امداد روک دی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کورونا کی وجہ سے ضلع میں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر بھی روک لگی ہوئی ہے کیونکہ کہ ضلعی انتظامیہ کی تمام تر توجہ کورونا وائرس سے عوام کو بچانے اور عوام میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی اقدامات پر رقومات خرچ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کے منتخب 224 اراکین اسمبلی اور 28 اراکین پارلیمنٹ کو حکومت کی جانب سے ملنے والی امداد اور اخراجات عوام کی فلاح و بہبود کے لئے وقف کرنا تھا مگر کسی نے بھی ایسا نہیں کیا۔

مزید پڑھیں: تلنگانہ میں لاک ڈاون ختم، یکم جولائی سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

انہوں نے کہا کہ عوامی منتخب نمائندوں کو چاہیے کہ انہیں ملنے والی امداد کو نہ لیں بلکہ حکومت کا تعاون کریں اور عوامی فلاحی کاموں میں دلچسپی لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.