ETV Bharat / state

گلبرگہ کے شاہین باغ میں 15 دنوں سے احتجاج جاری

گلبرگہ کے محبوب نگر کے شاہین باغ میں گذشتہ پندرہ دنوں سے ہزاروں کی تعداد میں خواتین سی اے اے اور ین آرسی کے خلاف احتجاج کررہی ہیں۔

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 11:03 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:23 AM IST

گلبرگہ کے شاہین باغ میں 15 دنوں سے احتجاج جاری
گلبرگہ کے شاہین باغ میں 15 دنوں سے احتجاج جاری

اس موقع پر ریاست مہاراشٹر کے بھارت مکتی مورچہ کی صدر پرتبھا اوپلے نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مردم شماری ہونا چاہیے۔ ہم مردم شماری کے لیے منع نہیں کررہے ہیں لیکن اس بار جو ملک میں مردم شماری ہونے جارہی ہے، وہ مذہب کی بنیاد پر لوگوں کی شہریت چھیننے کا کام کرے گی۔

اس بار مردم شماری کے او بی سی کالم کوہی غائب کر دیا ہے۔ ملک میں مرکزی حکومت سی اے اے، ین آرسی کو جاری کر کے دستور ہند کے خلاف کام کر نے کی کوشش کر رہی ہے، بی جے پی اور کانگریس دونوں ملک کے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔

آج ملک بھر شاہیں باغ شروع ہونے پر مزکزی حکومت کو خوف پیدا ہو گیا ہے۔ اسی طرح ملک کے تمام عورتیں گھر گھر جا کر تمام مذاہب کے عوام کو سی اے اے، این آرسی سے ہونے والے نقصانات کے متعلق عوام میں بیداری لانے کی ضرورت ہے۔ سی اے اے، این آرسی سے پسماندہ طبقے کو سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ اس لیے تمام مذاہب کے عوام کو متحد ہوکر اس لڑائی کو لڑنے کی ضرورت ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.