ETV Bharat / state

Sikh Community Protest in Gulbarga: جنسی زیادتی اور قتل واقعے کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج - گلبرگہ کی خبریں

حیدرآباد کے سبھاش نگر میں 16 برس کی سکھ سماج کی لڑکی کے ساتھ ہوئی جنسی زیادتی اور قتل کے معاملے کے خلاف Protest in Gulbarga against Rape and Murder Incident قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں سکھ سماج نے ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا۔

جنسی زیادتی اور قتل واقعے کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 3:59 PM IST

سکھ سماج کے رکن شیکھر سنگھ نے کہا کہ ملک میں آئے دن لڑکیوں کےساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے معاملے بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ حیدرآباد میں ایک 16 برس کے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ Sikh Community Angry on Rape Incident of a Sikh Girl

جنسی زیادتی اور قتل واقعے کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج

ملک میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کی بات کی جاتی Central Government Talks about Beti Bachao Beti Padhao ہے، مگر آج ملک کی بیٹیوں پر ظلم بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ کھلے عام جنسی زیادتی اور قتل کے معاملے سامنے آرہے ہیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت لڑکیوں کی حفاظت کے لئے سخت قانون نافذ کرے۔ Demand for a Strict Law to Protect Girls

راستوں میں جگہ جگہ سی سی ٹی وے کیمرے لگائے جائیں اور لڑکیوں کی حفاظت اور مدد کے لئے چوراہوں میں پولیس کا پہرہ لگایا جائے۔ اس طرح کی حرکت کرنے والے درندوں کا پتہ لگا کر انھیں سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.