ETV Bharat / state

بیدر: شاہین پرائمری اسکول پر مقدمے کے خلاف احتجاج - کرناٹک نیوز

حال ہی میں شہر بیدر کے شاہین پرائمری اسکول میں شہریت ترمیمی قانون کے تعلق سے بیداری لانے کے سلسلے میں بچوں کا ایک ڈرامہ پیش کیا گیا تھا۔

شاہین پرائمری اسکول پر مقدمے کے خلاف احتجاج
شاہین پرائمری اسکول پر مقدمے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 8:24 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:55 AM IST

اس پر آر ایس ایس سے منسلک ایک کارکن نے اعتراض کرتے ہوئے مقامی پولیس نے اسکول پر ملک سے غداری کا مقدمہ درج کر کے بچی کی والدہ اور اسکول کی ہیڈ مسٹریس کو حراست میں لیا ہے۔

کرناٹک پولیس کے ذریعے شہریت ترمیمی قانون کے سلسلے میں منعقد ایک ڈرامے پر طلبا اور اسکول انتظامیہ سے سوالات کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہر بنگلور کے میسور سرکل میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ریاستی بی جے پی حکومت فوری طور پر شاہین اسکول پر درج کردہ مقدمے کو فوری طور پر ہٹائے۔

Intro:ka_blr_01_protest condemning sedition charges slapped on shaheen school_7205032
Body:بیدر کے شاہین پرائمری اسکول پر سیڈیشن کیس کے خلاف احتجاج

بنگلور: حال ہی میں شہر بیدر کے شاہین پرائمری اسکول میں شہریت ترمیمی قانون کی بیداری کے سلسلے میں بچوں کا ایک ڈرامہ رکھا گیا تھا جس کو آر ایس ایس سے جڑے ایک کارکون نے متنازعہ بتانے پر مقامی پولیس نے اسکول پر سیڈیشن چارجز کے تحت کیس درج کر ایک بچی کی والدہ اور اسکول کی ہیڈ مسٹریس کو تحوی میں لیلیا.

کرناٹک پولیس کی اس کارروائی پر کہ محض ایک بیداری کے لئے منعقد کئے گئے ایک ڈرامہ پر اور پولیس افسران پرائمری اسکول پہونچ کر چھوٹے و معصوم بچوں سے سوالات کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہر بنگلور کے میسور سرکل میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا. مظاہرین نے مانگ کی کہ ریاستی بی جے پی حکومت فوری طور پر شاہین اسکول پر ہگائے گئے سیڈیشن کیس کو واپس لے.

بائیٹس...
1. ویجی، سماجی کارکن
2. بھارتی، سماجی کارکن
3. تلت یاسمین، سماجی کارکن
4. نسرین، طالبہConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.