ETV Bharat / state

Protest Against Promoting of Hindutva Ideology in School Syllabus: اسکولی نصاب میں ہندتوا نظریے کو فروغ دینے کے خلاف احتجاج - Attempt to implement Hindutva ideology in Karnataka

کرناٹک کی بی جے پی حکومت اسکولی نصاب میں ہندتوا نظریے کو فروغ دینے کے لیے تاریخی حقائق سے چھیڑ چھاڑ کر رہی ہے۔ جس کے خلاف ریاست میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جا رہا ہے Protest Against Hindutva Ideology in Karnataka۔

Protest Against Hindutva Ideology in Karnataka

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 4:09 PM IST

بنگلور: کرناٹک میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت کی جانب سے اسکول کے نصاب میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ تاریخی حقائق سے چھیڑ چھاڑ کے علاوہ کئی اہم شخصیات کے اسباق کو نکالا گیا ہے اور ہندوتوا کی تقاریر کو شامل کیا گیا ہے۔ بی جے پی حکومت کے اس اقدام کے خلاف ریاست بھر میں تعلیمی، سماجی و سیاسی حلقوں میں شدید احتجاجات کئے جارہے ہیں Protest in Bangalore against promotion of Hindutva ideology in school curriculum۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس ضمن میں 'آل انڈیا سیو ایجوکیشن کمیٹی All India Save Education Committee' کی جانب سے ایک کانفرنس کا انعقاد گیا۔ جس میں تاریخ کے ماہرین نے شرکت کی اور کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی اسکول کے نصاب میں ہندوتوا نظریہ کو نافذ کرکے نئی نسل کا تباہ کر رہی ہیں۔ ذات پات کے خلاف آواز بلند کرنے والے مصنفوں کے اسباق کو نکال کر حقائق سے دور جھوٹ پر مبنی برہمنیت کے نظریہ کو فروغ دے رہے ہیں، جو کہ ایک صحت مند سماج کے لئے خطرناک ہے۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں آل انڈیا سیو ایجوکیشن کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ بی جے پی حکومت اپنے اس اقدامات کو واپس لے اور پرانی کتابوں کو ہی اسکولوں میں پہنچائے، بصورت پیمانے پر اس کے خلاف تحریک چلایا جائے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.