جموں و کشمیر میں لگائی گئی پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سینکڑوں کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
احتجاجیوں نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر میں پابندیاں لگاکر کشمیریوں کے دلوں کو نہیں جیتا جاسکتا۔
وادی کے حالات کے خلاف بنگلورو میں احتجاج - undefined
ریاست کرناٹک کے دار الحکومت بنگلورو میں ٹاون ہال کے روبرو ’کشمیر سوسائٹی‘ کی جانب سے وادی میں موجودہ حالات پر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
وادی کے حالات پر کشمریوں کا بنگلورو میں احتجاج
جموں و کشمیر میں لگائی گئی پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سینکڑوں کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
احتجاجیوں نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر میں پابندیاں لگاکر کشمیریوں کے دلوں کو نہیں جیتا جاسکتا۔
Intro:کشمیر میں عوام کے حقوق کے ساتھ ہورہی ہیں پامالیوں
Body:کشمیر میں لگی پابندیاں ہٹاو؛ بنگلور میں کشمیری سوسائٹی کا زبردست احتجاج
بنگلور: آج شہر بنگلور کے ٹاؤن ہال کے روبرو بنگلور میں رہائش پذیر 'کشمیر سوسائٹی' کی جانب سے مرکزی حکومت کے کشمیر میں لگائے گئے پابندیوں میں راحت کی مانگ کرتے ہوئے ایک زبردست احتجاج منعقد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں کشمیری موجود رہے.
کشمیر کو ملک ہند سے الگ کرکے اسے جوڑا نہیں جاسکتا. پچھلے قریب بیس دنوں سے ہم اپنے اہل خاندان سے بات نہیں کر پارہے ہیں. ہم ہمارے گوالوں کے متعلق بلکل بے خبر ہیں. کشمیر کے حالات کے بارے میں ملک کی بیشتر میڈیا ہمیں گمراہ کر رہی ہے. جب آپ کشمیر و کشمیریوں پر پابندیاں لگاکر انکے دلوں میں دوریاں بڑھا رہے ہیں. ان خیالات کا اظہار کیا فرہان نے جو کہ بنگلور میں رہائش پذیر کشمیری ہیں.
اس احتجاج کو مقامی تنظیمیں 'اینٹی فیاسسٹ پیپلز فرنٹ، بامسیف و پاپیولر فرنٹ' کی حمایت حاصل رہی. ایک بڑی تعداد میں ان تنظیموں کے کارکنان احتجاج میں شریک رہے اور کشمیر میں جاری و ساری تشدد کے خاتمہ کی مانگ کی.
بنگلورو میں بسے احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ ہم کشمیریوں کے لئے بنگلورو ہمارے لئے دوسرا وطن ہے اور اتنا ہی پیارا ہے جتنا کہ کشمیر. پر امن فضا برپا کرنا اور اس کے قیام کے لئے کام کرنا ہماری فطرت ہے.
احتجاجیوں نے مرکزی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ کشمیر میں لگے تمام تر پابندیوں کو ہٹائے کہ وہاں بنیادی حقوق انسانی پامال ہورہے ہیں.
اس موقع پر پولیس نے سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے تھے کہ ایک دن قبل سنگھ پریوار کے چند شرارتی عناصر نے اسی وقت کہ جب کشمیری سوسائٹی کا احتجاج منعقد تھا، ان کے خلاف اپنے جانب سے احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا. تاہم پولیس کی سخت سیکیورٹی میں کشمیری سوسائٹی کا احتجاج پرامن رہا اور نام نہاد ہندو تنظیموں کے کاؤنٹر احتجاج ناکام رہا. واضح رہے کہ فرقہ پرستی رست ہندو تنظیم کی جانب سے کئے گئے احتجاج کے اعلانیہ میں کشمیریوں کو ملک مخالف عناصر بتایا تھا.
حالانکہ احتجاج کے لئے 2 گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا لیکن پولیس نے انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے ہوئے کشمیری سوسائٹی کے ذمیداران سے احتجاج کو جلد مکمل کرنے کو کہا اور قریب دیڈھ گھنٹے میں اس احتجاج کو نمٹایا گیا.
بائٹس...
1. محمد، کشمیری طالب
2. نازش مسعودی، کشمیری فی بنگلورو
3. فرحان، کشمیری فی بنگلورو
The video is being uploaded...
Conclusion:

Last Updated : Sep 28, 2019, 3:22 AM IST