ہاویری ضلع کے رانی بنور شہر میں پرجا پربھتوا سویدھا ہوراٹا سمیتی کی جانب سے منعقد کیاگیاسی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس کو کامیاب بتایا گیا..
اس موقع پر پرجا پربھتوا سویدھا ہوراٹا سمیتی کے رکن ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا.
اس جلاس میں تمام مذاہب کے رہنماؤں نے سی اے اے کے خلاف بڑی تعداد میں شرکت کرکے اس احتجاجی اجلاس کو کامیاب بنایا ہے.
اسی طرح تمام مذاہب کے عوام اتحاد ہوکر جب تک اس قانون کومنسوخ نہیں کیاجاتا تب تک جاری رکھنے کی بات بتائی ہے.