ETV Bharat / state

راج گورو پر حملہ اور شرجیل کی گرفتاری کے خلاف احتجاج - گلبرگہ

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی رہائش گاہ ’راج گورو‘ پر حملے اور شرجیل کی گرفتاری کے خلاف ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے شدید احتجاج کیا۔

protest against attack on raj rajgruha
راج گرہ پر حملہ اور شرجیل عثمانی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 10:42 PM IST

گلبرگہ شہر میں کمشنر آفس کے سامنے احتجاج ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے احتجاج کرتے ہوئے ’راج گرہ‘ پر حملہ اور شرجیل عثمانی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

راج گرہ پر حملہ اور شرجیل عثمانی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

اس موقع پر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ضلع سکریٹری سیلم احمد چیتاپوری نے کہا کہ مرکزی حکومت اپنے ناکامیوں کو چھوپا نے کے لیے نفرت کی سیات کرنے پر آمادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں عوام مخالف پالیسیوں کو نافذ کرتے ہوئے لوگوں کی زندگیوں میں مشکلات پیدا کی جارہی ہیں۔ ملک میں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر نے والو کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ بے گناہ افراد شرجیل عثمانی، ڈاکٹر کفیل خان، یوگیندر یادو جیسے کئی بے گناہ افراد کو گرفتار کیا جارہا ہے۔

سیلم احمد چیتاپوری نے کہا کہ مرکز کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ضروری اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا جارہا ہے جس سے عام لوگوں کی زندگی مشکل تر ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.