ETV Bharat / state

Civic Apathy in Karnataka: کرناٹک میں حاملہ خاتون کو گاؤں والوں نے کندھوں پر جنگل کے راستے ہسپتال پہنچایا - A pregnant woman was rushed to hospital by villagers on her shoulders through the jungle in Karnataka

کرناٹک کے چامراج نگر ضلع میں ایک حاملہ خاتون کو ڈولی میں بیٹھا کر جنگل کے راستے ہسپتال پہنچایا، اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جمعرات کو وائرل ہونے کے لوگوں کو اندر تک جھنجھور کر رکھ دیا ہے۔ کئی گھٹںوں کے سفر کے بعد حاملہ خاتون کو ہپستال پہنچایا گیا جہاں خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ Pregnant woman carried through jungle to hospital on villagers' shoulders

Weightlifting woman in Kashmir
Weightlifting woman in Kashmir
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 11:07 PM IST

چامراج نگر (کرناٹک): کرناٹک کے چامراج نگر میں گاوٗں کے لوگوں نے ایک حاملہ خاتون کو ایک عارضی پالکی میں گھنے جنگلوں میں دیر رات میں 8 کلومیٹر دور ہسپتال پہنچایا کیونکہ کوئی ٹرانسپورٹ دستیاب نہیں تھا۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جمعرات کو وائرل ہوا۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاوٗں کے کچھ لوگ جنگل کے راستے حاملہ خاتون کو لے جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں کو اندر تک جھنجھور کر رکھ دیا اور انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا A pregnant woman was rushed to hospital by villagers on her shoulders through the jungle in Karnataka۔

ویڈیو دیکھیے۔

یہ واقعہ ضلع کے ڈوڈوانی گاؤں سے بتایا گیا ہے، جو ملائی مہادیشورا ہل (ایم ایم ہل) کے جنگلاتی علاقے کے کنارے میں واقع ہے۔ حاملہ کو خاتون کو جب ہسپتال جانے کی ضرورت محسوس ہوئی تو لوگوں نے فوری طور پر کپڑے اور لکڑی کے لاٹھیوں کے ساتھ ایک 'ڈولی' بنائی اور شانتلا کو 8 کلومیٹر طویل گھنے جنگل سے گزرتے ہوئے لے گئے، جسے ہاتھیوں کا ٹھکانہ سمجھا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

اس علاقے میں شیروں، جنگلی سؤروں، چیتوں کے حملوں کے خطرات کو برداشت کرتے ہوئے لوگوں نے دوپہر 1 بجے سفر شروع کیا۔ وہ صبح 6 بجے تک مرکز صحت پہنچنے میں کامیاب ہو گئے، جہاں شانتلا نے ڈاکٹروں کی موجودگی میں بچے کو جنم دیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.